انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد آدم ولد جناب محمد حسین مرحوم سابقہ موذن مسجد حضرت امیر حمزہ ( ماڈل ٹاون کالونی ) کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد امیر حمزہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک دختر اور تین فرزندان ، محمد صدیق ، محمد مصطفی ، محمد ہارون اور دو بھائی محمد حیدر ، محمد ابراہیم (حاجی بابا ) شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نمام ظہر مسجد امیر حمزہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7095786139 ۔ 9912109057 پر ربط کریں ۔۔