Tuesday , August 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

ڈاکٹر محمد جمال الدین جاوید (وٹرنری) ولد محمد عبدالحفیظ ساکن لال ٹیکری متوطن اکھیلا میدک کا 17 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ٹین پوش میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے 9700768795 ، 9985184262 پر ربط کریں۔
l جناب محمد کلیم الدین احمد ریٹائرڈ رینجر آفیسر محکمہ جنگلات ساکن اویسی پورہ مانصاحب ٹینک ولد محمد عظیم الدین مرحوم کا 17 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 18 مئی کو بعد نماز ظہر مسجد خضریٰ اویسی پورہ مانصاحب ٹینک میں ادا کی جائے گی۔ مسجد عالمگیر سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہے۔ تفصیلات کے لئے 9966092994 ، 9346462117 پر ربط کریں۔

 

حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( راست ) : جناب میر عالم علی خاں صاحب مرحوم کے چھوٹے فرزند انجینئر میر مجتبیٰ علی خاں ( توفیق ) ساکن ملک پیٹ حال مقیم دوبئی کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ میت کو حیدرآباد لانے کی کارروائی جاری ہے ۔ مرحوم توفیق ، میر عارف علی خاں ( نوید ) مقیم سوڈان ، افضل علی خاں ( شکیل ) ، میر نجف علی خاں ( عقیل ) کے برادر خورد اور ظاہر الدین فاروقی ڈیویژنل منیجر آر ٹی سی اور ابوالحسب فاروقی والی بال کوچ کے بھانجے تھے ۔ تفصیلات کے لیے 8019999208 ۔ 9849614718 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ نجم النساء بیگم زوجہ جناب سید شاہ مظفر حسینی رضوی کا 17 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ حضرت سید شاہ سہراب الدین اولیاءؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 مئی بروز جمعرات مسجد بلالؓ ، محمود نگر کشن باغ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8686686773 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT