انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( راست ) : سینئیر تلگو دیشم لیڈر جناب ایم اے بابو میاں مرحوم رکن انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی اہلیہ محترمہ سردار بیگم کا 5 مئی کی شام بعمر 71 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 مئی کو بعد نماز فجر مسجد اجالے شاہ سعید آباد میں ادا کی گئی اور قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9393864069 پر ربط کریں ۔۔