انتقال

   

حیدرآباد۔/10مئی، ( راست ) نکہت فاطمہ عرف یاسمین زوجہ محمد خلیل الدین (عرف قدیر ) کا 9 مئی بروز شنبہ علی الصبح انتقال ہوا۔ نماز جنازہ مسجد اجالے شاہ ؒ سعیدآباد میں بعد نماز ظہر پڑھائی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391360451 ، 9246530565 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔