Monday , August 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب مرزا شوکت علی بیگ ولد جناب غلام علی بیگ مرحوم کا انتقال بروز جمعہ 20 مئی کو ہوا ۔ تدفین درگاہ حضرت سید شاہ موسیٰ قادری بغدادی ، عابڈس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 22 مئی بعد نماز ظہر مسجد بلال جہاں نما مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7330066862 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد حفیظ اللہ خاں ولد جناب محمد سمیع اللہ خاں مرحوم کا آج انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بعد ظہر بروز اتوار قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989409111 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT