Wednesday , September 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ مہر النساء سید ( دختر جناب سید ابراہیم صاحب مرحوم ) سابق پرنسپل ونیتا مہاودیالیہ ، مسلسل 8 سال کینسر کے موذی مرض سے برسرپیکار رہ کر بالاخر اس فانی دنیا کے امریکی شہر بوسٹن میں انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ 2 رمضان کو بوسٹن میں ادا کی گئی ۔مرحومہ کے پسماندگان میں ایک فرزند سید ریاض مہدی اور ایک دختر ڈاکٹر عذرا سید امریکہ میں مقیم ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9011-323-978-001 ، حیدرآباد میں 9550416801 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT