Thursday , September 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 9 جون ( راست ) الحاج سید عبدالودود ولد جناب سید محمد مرحوم موظف پوسٹ اینڈ ٹیلیگراف آفس ساکن کرماگوڑہ کا آج صبح بعمر 88 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد اجالے شاہؒ ، میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان بخاری شاہؒ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون 9885206881 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT