Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 11 جون (راست) میر حمایت علی عرف جواد قادری ولد جناب میر معصوم علی مرحوم کا بعمر 52 سال بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز تراویح مسجد عرفات یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بود علی شاہ کھڑکی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد عرفات یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9700553891 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT