Sunday , August 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید مشتاق احمد فرزند جناب سید نبی مرحوم کا سلطنت عمان میں 12 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 جون بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین میر کا دائرہ قبرستان سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 17 جون بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد نور الحسین ، مغل پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885160276 ۔ 9393367786 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد خواجہ قریشی فرزند جناب محمد افضل مرحوم کا 61 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد یکخانہ کمپنی باغ میں کل 15 جون بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین پنشن پورہ لنگر حوض عیدگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985497303 ۔ 9790753411 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT