Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ محمد عبدالرؤف موظف تحصیلدار (ورنگل ) ولد محمد عبدالرزاق مرحوم کا آج بروز چہارشنبہ 15 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 16جون بعد نماز ظہر (1:15 بجے ) مسجد ممتاز سید علی گوڑہ، آصف نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین والا جاہی قبرستان سید علی گوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون9632532293 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT