Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج محمد عبدالرزاق ولد جناب محمد عبدالغفور مرحوم ساکن احمد نگر فرسٹ لانسر سابق ملازم انڈین ایر فورس کا بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949245308 ۔ 7386637606 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد۔ 4 جولائی (راست) جناب سید قمرالدین ولد جناب سید عبدالعزیز مرحوم ساکن مانصاحب ٹینک کا ہفتہ 2 جولائی کو علی الصبح انتقال ہوگیا۔ اسی دن بعد مغرب مسجد بھوری روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور وہیں قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ جناب سید قمرالدین آصفیہ کوٹھی میں نواب مفخم جاہ بہادر کے ہم جماعت تھے۔ ان کا Antique جیویلری اور سامان کا کاروبار تھا۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں شامل ہیں جو امریکہ اور لندن میں مقیم ہیں جن کی اندرون دو یوم آمد ہوگی۔ مزید تفصیلات کیلئے غلام قادر خاں سے فون نمبر 9652918548 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT