انتقال

   

حیدرآباد۔/31 جولائی، ( راست ) جناب محمد یوسف علی مظہری موظف سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ عمر 84 سال ولد جناب محمد سرور علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل یکم اگسٹ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد پاشاہ بھائی ڈائمنڈ ہلز سات گنبد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسجد اقصیٰ سات گنبد میں عمل میں آئے گی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9000987234 ، 9949772733 پر ربط پیدا کریں۔