Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب میر عثمان شریف عرف یوسف بھائی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اسٹاٹیسٹیکل آفیسر ولد جناب میر حسن شریف مرحوم ساکن خلوت کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد چوک میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ سید شاہ اسد اللہ حسینی قادری ملتانی نے پڑھائی ۔ تدفین دبیر پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، جناب محمود شریف ریٹلائیبل آٹو پارٹس کے والد تھے ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9291212747 ۔ 7674901724 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد عبدالصمد عرف عرفان فرزند جناب محمد عبدالسلام مرحوم کا 7 جولائی بروز جمعرات صبح 6 بجے انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان الہی چمن چادر گھاٹ میں ہوئی ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ 9 جولائی مسجد الہی چادر گھاٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985869806 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT