Thursday , August 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد مقبول احمد ولد جناب محتاب کا 10 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جولائی کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 جولائی بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989951633  ۔ 9346904459 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ سیدہ سیما افروز زوجہ جناب سید الیاس احمد حال مقیم دبئی کا انتقال بروز جمعہ 8 جولائی کو ان کے چھوٹے بھائی مقیم نیتا جی نگر لنگر ہاوز کے گھر پر ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000235164 ۔ 9246362570 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT