Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترمہ سیدہ سعید فاطمہ زوجہ جناب سید علی مرتضی تابا عابدی کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین 12 جولائی بروز منگل کو 2 بجے دن عمل میں آئی ۔ زیارت 14 جولائی بروز جمعرات کو عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ جناب منتظہر مہدی بیان کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT