Wednesday , September 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

شاہ آباد۔ 23 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد معز شاہ آباد کا کچھ دنوں کی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ محمد معز جناب محمد عثمان چارج ہیند اے بی ایل کمپنی شاہ آباد کے فرزند تھے۔ وہ 65 سال کے تھے۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ مولانا پیر زادہ اسحاق عظیم صابری حسانی صدیقی کے علاوہ کئی افراد شریک تھے۔ مولانا عبدالباقی خالد نے نماز جنازہ پڑھائی اور فاتحہ و دعا فرمائی۔

TOPPOPULARRECENT