Monday , October 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ الحاج محمد بشیر الدین موظف اے آر ایس آئی حیدرآباد سٹی پولیس ولد جناب محمد شرف الدین کا بعمر 81 سال بروز جمعہ /22 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حسینیہ شیخ پیٹ درگاہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاہ حسین شاہ ولیؒ شیخ پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم /24 جولائی بروز اتوار بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9989335000 پر ربط کریں ۔
٭٭ چنچلگوڑہ کی ہردلعزیز شخصیت فقیر حضرت سید محسن اسحاقی ولد حضرت سید اسحاق اسحاقی مرحوم موظف محکمہ آر اینڈ بی کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جمعہ مسجد موسوی نئی سڑک چنچلگوڑہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں شاہ ابراہیم کاچی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8019808323, 9849704975 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT