انتقال

   

حیدرآباد :۔محترمہ رئیسہ محمودہ موظف ہیڈ مسٹریس سٹی بوائز ہائی اسکول مغل پورہ بنت جناب محمد بغدادی مرحوم اسسٹنٹ رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی زوجہ جناب محمد حبیب الدین موظف سینئیر سیکشن آفیسر ای پی ایف او کا بروز جمعہ مورخہ 3 جولائی 2020 کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ تین دختران اور دو فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848462992 ۔ 9949774786 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد خواجہ علی مرحوم ولد جناب محمد محبوب علی مرحوم کا بعمر 70 سال مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد اقصیٰ گلشن اقبال کالونی بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین گلشن اقبال کالونی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر 10 جولائی بروز جمعہ مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9397181311 ۔ 9160524055 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد اعجاز محی الدین ولد جناب محمد قادر محی الدین مرحوم متوطن آغا پلی حال مقیم معین باغ کا بروز منگل 7 جولائی انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد عشاء مسجد حصہ پھول باغ حافظ بابا نگر میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعرات 9 جولائی بعد عصر ارنا گرامر اسکول حافظ بابا نگر میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9642404845 ۔ 9908129255 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید مہدی حسین عرف ہمایوں ولد جناب سید جعفر حسین کا 7 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 9 جولائی بروز جمعرات بعد نماز ظہرین دن میں 1-30 بجے مرحوم کے مکان واقع یاقوت محل ٹاکیز مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9490248538 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد معین الدین امامی ولد جناب محمد امام الدین ، ساکن اکبرباغ ‘ ملک پیٹ کا بعمر 82 سال مختصر سی علالت کے بعد بروز منگل 7 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ مرحوم ، مسجد امیر فاطمہ اکبرباغ کے 20 سال سے اعزازی موذن اور جناب محمد تصدق ندوی بانی و مہتمم جامعہ نورالاسلام چٹگوپہ و جنرل سکریٹری جمعیۃ العلماء بیدر کے والد تھے۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد امیرفاطمہ اکبرباغ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی وطن چٹگوپہ ضلع بیدر کے قبرستان درگاہ حضرت سید سالار مخدوم حسینی میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون : 9849370447 ۔ 9700045617 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب محمد زین العابدین عرف عابد کا بعمر 81 سال زمیندار پور ضلع میدک کا 8 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ہیرا معین باغ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ کرما گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849098417 پر ربط کریں ۔ زیارت 10 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد ہیرا معین باغ میں مقرر ہے ۔۔

٭٭ جناب محمد صفدر علی خاں ( مقبول ) ولد جناب محمد صدیق علی خاں مرحوم ساکن حافظ بابا نگر کا 7 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج صبح مسجد حصہ پھول باغ میں اداکی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں چھ فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700360985 ۔ 9515485335 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد ابراہیم ولد الحاج محمد یعقوب کا 7 جولائی 2020 منگل کی صبح بعمر 55 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد افضل گنج میں ادا کی گئی تدفین احاطہ مسجد کریم اللہ شاہؒ ، فیل خانہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد قوت الاسلام فیل خانہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7013271448 ۔ 7386086583 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالمجید موظف ایل آئی سی ولد جناب محمد عبدالرحیم مرحوم کا بروز منگل 7 جولائی وقت عصر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد صدیقی مراد نگر کنٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین فرسٹ لانسر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعرات 9 جولائی بعد نماز عصر مسجد صدیقی مراد نگر کنٹہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849900362 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب شیخ محمد داؤد ولد جناب محمد غوث مرحوم ساکن شاہین نگر کا بعمر 60 سال 7 جولائی کی شب اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی شب مسجد صالحین شاہین نگر میں ادا کی گئی اور تدفین فقیر مولا قبرستان بالا پور میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان دو دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد صالحین شاہین نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7093884588 ۔ 8341575001 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج شیخ مستان علی ولد جناب محمد علی مرحوم ساکن حافظ بابا نگر کا 6 جولائی بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران اور تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے9700889004 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالمحی ولد جناب محمد عبدالجلیل مرحوم پرنسپل کا انتقال 6 جولائی کو بعد نماز عصر ہوگیا اور تدفین 7 جولائی بعد نماز فجر قبرستان سلطان دائرہ یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد سلمان امان نگر ، اے تالاب کٹہ بروز جمعرات 9 جولائی بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985631980 ۔ 9014035785 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد اشرف ولد جناب محمد حسن ساکن تیگل کنٹہ اچی ریڈی نگر فلک نما کا 7 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز ظہر مسجد جیلانی پاشاہ اچی ریڈی نگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور قبرستان گنتکل شاہ بابا فلک نما تدفین عمل میں آئی ۔ 9 جولائی کو بعد عصر مسجد ہذا میں فاتحہ سیوم مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9848514761 ۔ 9700787375 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب مشتاق احمد صوفی جاوید ریٹائرڈ اے ڈی سی ٹی ایس آر ٹی سی کھمم حال مقیم مادنا پیٹ کا 7 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز بعد مغرب مسجد عباد اللہ شاہ قادری چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 9 جولائی کو بعد عصر مسجد عباد اللہ شاہ قادری چنچل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885021726 ۔ 8019813687 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب احمد شاہ خان قادری نقشبندی ولد جناب عبدالغنی شاہ خان مرحوم ساکن سید نگر فرسٹ لانسر کا 7 جولائی بروز منگل عارضہ تنفس کے سبب بعمر 71 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین اسی روز احاطہ درگاہ حضرت سید احمد بادپا ( فرسٹ لانسر ) میں 11 بجے شب ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 10 فرزندان اور 5 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 9 جولائی بروزجمعرات بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ ( فرسٹ لانسر ) میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290255735 ۔ 9000359900 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد اقبال پاشاہ قریشی ولد جناب محمد یوسف قریشی مرحوم لال دروازہ، حال مقیم وراثت نگر کالونی ٹولی چوکی کا بعمر 75 سال مختصر سی علالت کے باعث چہارشنبہ 8 جولائی کو بعد مغرب انتقال ہوگیا۔ جمعرات 9 جولائی کو بعد نماز ظہر نماز جنازہ جامع مسجد حضرت سید احمد بادپاؒ، احمد نگر فرسٹ ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8008644786 یا 9346764173 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب جانی میاں ریٹائرڈ ملازم محکمہ بلدیہ ولد جناب عبدالکریم مرحوم کا 7 جولائی بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز عشاء جامع مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ، حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون 9704684669 پر ربط کریں۔