انتقال

   

حیدرآباد۔ جناب محمود علی خان رشید پروپرائٹر نورنگ ریڈیو سرویسز، جام باغ ولد جناب انور علی خاں مرحوم کا بعمر82 سال جمعہ10 جولائی 2020کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد غوثیہ ‘ فرحت نگر ، دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور عثمان پورہ میں واقع مسلم میٹرنیٹی ہاسپٹل سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9381387973 یا 8333077007 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالمقتدر حفیظ ولد جناب محمد عبدالقدیر مرحوم کا بعمر 70 سال اتوار 12 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 13 جولائی بروز پیر بعد نماز ظہر کرما گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9705178696 ۔ 8885272346 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عظمت الرحمن ولد جناب محمد عطا الرحمن مرحوم کا بعمر 55 سال انتقال ہوگیا ۔ تدفین 13 جولائی کو بعد ظہر درگاہ حضرت یوسفینؒ کے قریب عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9121570662 ۔ 9908201320 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ انیس فاطمہ ( معظم ) زوجہ جناب سید محمد ابراہیم حسینی کا عارضہ قلب سے انتقال ہوگیا ۔ تدفین احاطہ عاشور خانہ حسینی علم میں عمل میں آئی ۔ زیارت 14 جولائی مسجد غوثیہ حسینی علم کمان بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9391049792 ۔ 7702669295 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ حبیب النساء بیگم بنت جناب عبدالقادر مرحوم زوجہ جناب محمد عبدالسبحان اسسٹنٹ ڈائرکٹر لائف انشورنس فنڈ کا اتوار 12 جولائی کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادریہ تدفین قبرستان متصل مسجد ٹیک عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9949383432 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد عبدالغفور سیٹھ ولد جناب شیخ میراں ساکن ریڈ ہلز کا طویل علالت کے بعد بروز پیر 13 جولائی صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد دارالعرفان ریڈ ہلز میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8639396332 ۔ 7396447173 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالحئی عرف طلعت اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈی ایل آر ایل ساکن مہدی پٹنم ولد جناب محمد عبدالرشید مرحوم کا بہ عمر 56 سال ہفتہ کے روز انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان عثمان پورہ اعظم پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848849609 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالحفیظ ولد جناب محمد عبدالرشید ساکن قلعہ گولکنڈہ جنسی بازار کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر 13 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد کلاں نیا قلعہ میں ادا کی گئی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 14 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد کہاروا جنسی بازار گولکنڈہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700087851 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غلام تصدیق احمد ولد جناب غلام محمد ساکن موسیٰ رام باغ کا 11 جولائی کی شام میں انتقال ہوگیا ۔ 12 جولائی اتوار کو نماز جنازہ اور تدفین مسجد محمدیہ موسیٰ رام باغ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9492728566 ۔ 8297161911 پر ربط کریں ۔۔