Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب شیخ جہانگیر پاشاہ صدر سٹی میناریٹی سیل ٹی آر ایس پارٹی کا آج قلب پر حملہ کے سبب پراماونٹ ہلز ٹولی چوکی میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد برکت ولا روڈ نمبر 7 بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مرحوم شیخ جہانگیر پاشاہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے قیام ہی سے پارٹی سے وابستہ تھے ۔ جہانگیر پاشاہ کے انتقال کی اطلاع پاکر ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر محمود علی ، مئیر حیدرآباد مسٹر بی راموہن اور ٹی آر ایس قائد محمد اعظم علی نے مرحوم کے افراد خاندان کو پرسہ دیا ۔۔

 

 

TOPPOPULARRECENT