Tuesday , October 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭  جناب میر محبت علی رضوی ( افسر) ابن میر خیرات علی رضوی مرحوم کا 7اگست کو انتقال ہوگیا ۔ دائرہ میر محمد مومن ؒ مںی تدفین عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 9اگست 4:30بجے شام حسینیہ  نواب عنایت جنگ بہادر منڈی میر عالم میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 8297581214 ‘ 9700155478 پر ربط کریں ۔
٭٭  جناب محمد عبید اللہ ریٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر فرزند یاسین مرحوم ( محبوب نگر ) کا 8اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مکہ مسجد بعد عصر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان پیٹلہ برج میں عمل می ںآئی ۔ جمعرات 11اگست کو مسجد انور مدینہ چوراستہ بی بی بازار پر بعد نمام عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 040-24525701 ‘ 9885258230 پر ربط کریں ۔
٭٭  جناب محمد عبدالرحیم بلدیہ گارڈن سپروائیزر و ریٹائرڈ ولد محمد ابراہیم مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 9اگست کو بعد ظہر مسجد صراط المستقیم آزادنگر عنبرپیٹ میں پڑھائی جائیگی ۔ تدفین قادری باغ قبرستان عنبرپیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات 9550448798 ‘ 9989551222پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT