Saturday , September 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اگست : ( راست ) : محترمہ منہاج بیگم زوجہ مظفر حسین بنت سید یوسف حسین صاحب مرحوم کا کل رات 15 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ 16 اگست کو نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد میاں خاں پنچ محلہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد حالی لال دروازہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 اگست بعد نماز عصر مسجد میاں خاں پنچ محلہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885151360 ۔ 9440986781 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد عبدالقیوم خاں ولد جناب محمد عبدالعزیز خاں مرحوم ساکن مراد نگر کا 14 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 اگست کو بعد نماز ظہر چھوٹی مسجد ، مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان لال دروازہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247416715 ۔ 7799121588 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب سید امیر مستاجر جنگلات نظام آباد ولد حضرت سید سعد اللہ صاحب مرحوم کا بعمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 اگست صبح 9 بجے مسجد حضرت مولوی صاحب چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین حضرت بندگی میاں سیدنا شاہ نصرتؒ لال گڑی ملکاپیٹ شاہ میر پیٹ منڈل میں عمل میں آئی ۔ زیارت 17 اگست صبح 7-30 بجے حضرت ممدوح کے دائرہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8885038486 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    جناب سید حیدر علی فرزند جناب سید سرور علی کا انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ و تدفین کل بعد نماز ظہر بمقام جامع مسجد مشیر آباد بھولکپور المعروف بڑی مسجد میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849001077 ۔ 9502155643 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT