Thursday , October 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 اگسٹ ۔ ( راست ) صاحبزادہ میر قدرت علی خاں ولد صاحبزادہ میر حیدر علی خاں مرحوم کا انتقال 5 اگسٹ کو سعودی عرب میں ہوگیا ۔ بعد تکمیل ضروری قانونی کارروائی 22 اگسٹ میت حیدرآباد لائی جائے گی ۔ اسی دن بعد نماز ظہر کنگ کوٹھی شیرگیٹ مسجد بیارکس میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ ہمایوں جاہ عیدی بازار میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 23 اگسٹ کو بعد نماز عصر مسجد بیارکس کنگ کوٹھی شیر گیٹ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات فون 9866764913 یا 9441053922 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT