Sunday , September 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اگست : ( راست ) : اہلیہ جناب سید بشیر احمد ہاشمی ایڈوکیٹ کا انتقال بروز چہارشنبہ 24 اگست کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد ظہر مسجد حسینی شکر گنج میں ادا کی گئی ۔ اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد عصر مسجد حسینی شکر گنج میں 26 اگست کو مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 24520983 ۔ 9848338983 پر ربط کریں ۔۔

 
حیدرآباد ۔ 24 جولائی (راست) جناب محمد خواجہ ناظم الدین (عرف بڑے بھائی) ولد جناب محمد برہان الدین (مرحوم )کا 23اگسٹ بروز منگل صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد مالن بی صاحبہ ریتی کی مسجد چھاونی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان شاہی چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔پسماندگان میںبیوہ کے علاوہ ایک ڈاکٹر لڑکی شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9848062826,8019982664پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT