انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد ریاض الدین ولد جناب محمد امتیازالدین مرحوم متوطن سدی پیٹ کا بعمر 48 سال قلب پر حملہ کے باعث اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد اللہ اکبر، زو پارک تاڑبن میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات 8019196575 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب اختر احمد ریٹائرڈ ( ایچ ایم ٹی ) فرزند جناب فتح محمد مرحوم کا بروز پیر علی الصبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد انور المدینہ بی بی بازار میں ادا کی گئی ۔ تدفین میر مومن صاحب قبلہؒ سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 اگست بعد نماز عصر جامع مسجد انور المدینہ بی بی بازار مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7981661611 ۔ 9346942623 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالروف ولد جناب محمد سعید مرحوم موظف آر ٹی اے اڈمنسٹریشن آفیسر خیریت آباد کا 3 اگست 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد شجاعت خان میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بیدر واڑی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866164785 ۔ 9848780726 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ بلقیس بیگم اہلیہ جناب صدیق شریف مرحوم کا بعمر 62 سال 2اگست کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد بہادر شریف مدنی گول ناکہ عنبرپیٹ میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ زیارت بروز منگل 4 اگست عصر میں بہادر شریف مدنی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 989971721 ۔ 9014620367 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید سراج الدین حسینی ولد جناب سید غنی اللہ حسینی کا 2 اگست بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین سید غنی اللہ حسینی منگل ہاٹ میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز منگل 4 اگست کو بعد عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849191526 ۔ 9948356838 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب عبدالرشید موظف نظام شوگر فیکٹری ساکن انیسہ نگر بودھن ولد جناب عبدالنبی مرحوم کا اتوار 2 اگست رات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد انیسہ نگر میں ادا کی گئی اور تدفین آچن پلی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9347037535 ۔ 9000787972 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید ابراہیم ( خورشید ) ولد جناب سید عثمان مرحوم ساکن جہاں نما کا بعمر 70 سال 3 اگست 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز ظہر گنٹل شاہ بابا کے قبرستان وٹے پلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160006259 پر ربط کریں ۔۔