انتقال

   

حیدرآباد: مولانا حافظ و قاری سید مظفرالحسن نقوی کا آج بروز ہفتہ 10:30 بجے دن بعمر 70 سال مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حرا میں 3 بجے ادا کی گئی اور تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیرگنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مرحوم جامعہ حرا علی نگر علی آباد کے بانی و مہتمم تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7670904540، 9618096640 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ عائشہ قریشی زوجہ جناب سید عابد علی کا جمعہ 7 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ ملے پلی جامع مسجد میں بعد نماز عصر اداکی گئی اور تدفین احاطہ سردار بیگ قبلہ ؒ آغا پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9502385490 پر ربط کریں۔