Tuesday , September 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : افسانہ نگار ڈاکٹر مظفر الدین فاروقی کا انتقال 9 ستمبر بروز چہارشنبہ شکاگو میں ہوگیا ۔ تدفین ین سی سی مسجد شکاگو میں عمل میں آئے گی ۔ موصوف کے تین مجموعے کتابی شکل میں شائع ہوئے ہیں ۔ مرحوم 1967 سے شکاگو امریکہ میں مقیم تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے مرحوم کے برادر جناب محمد عارف الدین فاروقی ( حیدرآباد ) سے 9704972454 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT