Tuesday , September 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : نواب محمد علی خاں ولد نواب بہبود علی خاں مرحوم ساکن مغل پورہ کا بعمر 90 سال طویل علالت کے بعد 14 اکٹوبر کی شب انتقال ہوگیا ۔ تدفین 15 اکٹوبر بعد نماز فجر آبائی قبرستان رنمست پورہ میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ جامع مسجد رنمست پورہ میں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666464203 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ محمدی بیگم زوجہ محمد کریم الدین ( بھونگیری ) و بنت شہید محمد عبدالسلیم کا 9 اکٹوبر اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 اکٹوبر کو بعد ظہر مسجد معراج کرماگوڑہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مسجد مالن معین باغ میں منگل کو بعد عصر فاتحہ خوانی کی گئی ۔ تفصیلات کے لیے 9160586890 ۔ 9700936836 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT