Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 اکٹوبر (راست) ریٹائرڈ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس الحاج میر طاہر علی ناصری ولد جناب میر ناصر علی مرحوم کاڈالاس امریکہ میں مختصر علالت کے بعد بعمر 79 سال جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ مرحوم سابق جج میر قدرت علی ناصری (مرحوم) اور سابق میئر حیدرآباد میر اکبر علی ناصری مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے۔ نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز ظہر جمعرات کو عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 22 اکٹوبر کو درگاہ حضرت موسیٰ قادری پرانا پل میں بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 0015108965572 ، 9885487842 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ ملکہ بیگم زوجہ جناب محمد خالد سابق ملازم روزنامہ سیاست سرکولیشن سکشن کا طویل علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد رنمست پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان رنمست پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9393370667 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ عسکری بیگم بنت جناب محمد خیرات حسین مرحوم اہلیہ جناب مرزا محمد علی بیگ مرحوم کا بعمر 87 سال طویل علالت کے بعد 20 اکٹوبر بروز جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں بوقت مغرب عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب 22 اکٹوبر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء 4 ساعت عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9000809209 ۔ 9989263893 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب میر عنایت علی ہیلت انسپکٹر ولد جناب میر عثمان علی مرحوم کا انتقال 19 اکٹوبر کو ہوگیا ۔ زیارت 21 اکٹوبر کو بعد نماز عصر سید عباد اللہ شاہ قادری شاہ کالونی چنچل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9397626685 ۔ 9704879253 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT