Monday , August 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محمد نثار احمد صدیقی فرزند محمد رفیق احمد صدیقی مرحوم ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا انتقال 25 اکٹوبر بعمر 38 سال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان مسجد الماس چادر گھاٹ بعد ظہر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد عمر فاروقؒ چمیلی کا منڈوا کوٹلہ عالیجاہ مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 918019386875 ۔ 9440495053 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محمد عظیم الدین ولد محمد مہتاب مرحوم سینئیر اکاونٹنٹ الیکٹرسٹی بورڈ کا 70 سال کی عمر میں 25 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عمر شاہ شمع کالونی میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ حضرت شاہ راجو قتالؒ میں ہوئی ۔ تفصیلات کے لیے 9441704631 ۔ 9290657121 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد ہاشم ولد محمد اسمعیل مرحوم عرف حاجی بھائی ( موذن جامع مسجد نواب شرف الدین خان ) ساکن دبیر پورہ کا سعودی عرب میں بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ مرحوم گذشتہ 15 برس سے سعودی عرب میں مقیم تھے ۔ پسماندگان میں والدہ محترمہ ، بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور 4 دختران شامل ہیں ۔ تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے 9391091003 ۔ 9848072449 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT