Saturday , September 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب خواجہ معین الدین ولد جناب عبدالرحمن کا آج بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد ابوبکر صدیق ؓ ، نرخی پھول باغ چندرائن گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ درگاہ قادری چمن میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801927973 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT