Thursday , September 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( راست ) : الحاجہ زبیدہ بیگم زوجہ الحاج اللہ بخش مرحوم کا بروز جمعرات 3 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعہ ادا کی گئی جب کہ تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار بعد نماز عصر درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9032509496 ۔ 9246828580 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    ڈاکٹر سید مقبول احمد پروفیسر آف فارنسک میڈیسن ( ریٹائرڈ ) کا 4 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد نور الدین شاہ قادری نامپلی میں تدفین عمل میں آئی ۔ زیارت 7 نومبر بروز پیر مسجد ہذا نامپلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849172710 ۔ 9502553887 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT