Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 6 نومبر (راست) جناب غلام ربانی ولد جناب شیخ محی الدین ساکن شکر گنج کا 6 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ زیارت 7 تا 9 نومبر مرحوم کے مکان بعد مغرب مقرر ہے۔
l محترمہ عالیہ بیگم زوجہ جناب محمد بہاء الدین مرحوم کا بعمر 84 سال آج رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 7799437134 ، 9885092451 پر ربط کریں

TOPPOPULARRECENT