Wednesday , August 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 نومبر (راست) جناب محمد امان اللہ فاروقی ولد جناب احمد محی الدین ریٹائرڈ ڈپٹی چیف انجینئر اپر کرشنا پراجکٹ نارائن پور حالمقیم سالارجنگ کالونی کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قادریہ فرسٹ لانسر احمد نگر بعد نماز عصر بتاریخ 12 ڈسمبر تدفین قبرستان متصل درگاہ سید احمد بادپا فرسٹ لانسرز احمد نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 13 نومبر اتوار کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسرز احمدنگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9652662482 یا 9177127774 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT