انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد ارشد احمد ولد جناب محمد سراج احمد مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد کوٹلہ حسن الخاںمیں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346822798 ۔ 7989836924 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالحمید ولد جناب ایم اے عزیز مرحوم کا آج شام اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد حسن آباد سنتوش نگر میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341447454 ۔ 9966450462 پر ربط کریں ۔۔