انتقال

   

حیدرآباد : مرزا محمود بیگ وظیفہ یاب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ آفیسر ولد جناب مرزا لطیف بیگ مرحوم کا مختصر علالت کے بعد بعمر 84 سال بعد نماز فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ اجالے شاہؒ سعیدآباد میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 8464923312 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد مصلح الدین ولد جناب محمد محی الدین صوفی مرحوم کا کل رات 10 بجے ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز ظہر مسجد ملک دانا میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو مسجد ملک دانا میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985984153 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد احمد ولد جناب محمد شریف کا 27 نومبر 2020ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد حسن مانصاحب ٹینک میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی آصف نگر کمہارواڑی میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار 29 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد حسن میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8919887639 پر ربط کریں۔
00 الحاج محمد رسول خان ولد جناب محمد وزیرخان مرحوم کا آج صبح مختصرسی علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد شجاعت خان بیدواڑی بیگم بازار میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 29 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد شجاعت خان بیگم بازار میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866376714 یا 8099657713 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالمجید ولد جناب محمد عبدالنبی مرحوم کنٹراکٹر پی ڈبلیو ڈی کوڑنگل ساکن سلطان شاہی کا 28 نومبر کو ہفتہ بعد نماز فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد برہنہ شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 5 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 29 نومبر بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد برہنہ شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9010105831 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمدعظمت اللہ موظف ملازم او یو ولد جناب محمد عبید اللہ مرحوم کا 26 نومبر 2020 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد چیونٹی شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان چیونٹی شاہ نزد واقع مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9032432264 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاج وزائر سید قائم حسین عابدی ابن سید اختر حسین عابدی مرحوم ساکن قائم نگر کا 27 نومبر کو صبح 7 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا رضا عباس کی اقتداء میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دائرہ حضرت میر محمد مومن ؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 29 نومبر 4 ساعت عصر عاشور خانہ امام زین العابدین قائم نگر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان ، 4 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9347532786 یا 9398815399 پر ربط کریں۔
00 جناب احمد محی الدین سینئر صحافی صحافی دکن کی والدہ محترمہ اطہر النساء زوجہ جناب نجم الدین مرحوم ساکن وجئے نگر کالونی کا بعمر 66 سال مختصر علالت کے بعد کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد راجندر نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 29 نومبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد راجندر نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9490690739 ، 7794844400 پر ربط کریں۔
٭٭ زوجہ الحاج وحید محمد خان مالک محمدیہ کمپنی و ڈی ایم ریسیڈنسی نامپلی کا آج بعد نماز عصر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان درگاہ چشتی چمن منگل ہاٹ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں شوہرکے علاوہ فرزند نوید محمد خان اور تین دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے موبائیل نمبرات 9704747034 یا 9666166825 پر ربط کریں۔