Wednesday , September 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 18 نومبر (راست) جناب راج محمد ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس ولد جناب محمد عبدالقادر مرحوم کا بعمر 84 سال 18 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد دیوڑھی نواب دولہے خاں میں ادا کی گئی اور تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 20 نومبر کو جامع مسجد دیوڑھی نواب دولہے خاں میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 5 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ وہ جناب وحیداللہ شریف اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول ناصر پورہ سدی پیٹ کے خسر تھے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9704085131 پر ربط کریں۔
l ڈاکٹر غلام محمد خان ولد جناب عبدالسبحان خان کا 17 نومبر بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد نلہ گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9985155942 / 040-27544092 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT