Monday , September 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ حبیب النساء زوجہ جناب محمد بہاء الدین مرحوم ہیڈ ماسٹر کا بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ ، یل این نگر ، یوسف گوڑہ حیدرآباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ یل این نگر یوسف گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، محمد نظام الدین جونیر اسسٹنٹ محکمہ تعلیم کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9885461650 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد ایوب ولد الحاج محمد ابراہیم مرحوم ساکن گرونا گلی پنجہ شاہ کا بروز اتوار 20 نومبر کو بوجہ قلب پر حملہ  انتقال ہوگیا ۔ 21 نومبر کو بعد ظہر نماز جنازہ مسجد منصور خان پنجہ شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ تارہ شاہ علی آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 نومبر بروز منگل کو مسجد منصور خان بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849194106 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT