Friday , May 26 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

شمس آباد ۔ 26 نومبر (سیاست نیوز) جناب محمد عبدالغنی ہاشمی ولد جناب محمد عبدالرزاق ہاشمی مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ کانسٹیبل ساکن پہاڑی شریف متوطن شمس آباد کا بعمر 65 سال طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ چودھری مسجد پہاڑی شریف میں بعد نماز عصر نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان پہاڑی شریف میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو چودھری مسجد پہاڑی شریف میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885680709 یا 9030639912 پر ربط کریں۔
00 حضرت سید علی محمد فرزند حضرت سید محمود خورشید میاں مرحوم کا 22 نومبر منگل کو اکبرباغ میں انتقال ہوگیا۔ مسجد منوریہ چنچلگوڑہ میں نماز جنازہ 23 نومبر کو صبح 9 بجے ادا کی گئی اور تدفین خطیرہ حضرت بندگی میاں شاہ ابراہیم ؒ کاچیگوڑہ میں 10 بجے صبح عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9966963486 ، 9966561840 پر ربط  کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT