Monday , August 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد یعقوب ولد محمد ایاز صاحب مرحوم ( ریٹائرڈ دواخانہ عثمانیہ ) کا بروز منگل رات 9 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں مقرر ہے ۔ تدفین مقبرہ منور الدولہ نزد درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ، ریاست نگر میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چھ لڑکے ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد صحابہؓ ، مصری گنج چونے کی بھٹی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391108387 ۔ 9346888942 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔
حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج محمد سالار قادری ابوالعلائی ولد محمد عبدالوہاب قادری ابوالعلائی مرحوم کا بعمر 68 سال 5 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نور ، نیو بوئن پلی میں حضرت افتخار پاشاہ قادری ابوالعلائی نے پڑھائی ۔ فاتحہ سیوم 7 دسمبر بعد نماز عصر مسجد نور بوئن پلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391057153 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT