انتقال

   

٭جناب محمد عبدالرشید کنٹراکٹر پی ڈبلیو ڈی کوڑنگل کا گذشتہ شب انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 14اگسٹ بروز چہارشنبہ مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اے بیاٹری لائن میں عمل میں آئی ۔مرحوم کے پسماندگان میں دو فرزندان شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 15اگسٹ بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9701553533یا 8978686101 پر ربطکریں۔