Saturday , March 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /7 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد عبدالسمیع ( منیجر خان اینڈ سنس ) ولد جناب محمد عبدالغفور مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد 7 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد محبوب نگر میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد محبوب نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246245585 اور 9290922093 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب عبدالواحد خان ولد جناب محمد نوروز خان مرحوم کا 6 ڈسمبر بروز منگل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد برق جنگ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9642646898 یا 9866100715 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب محمد عبدالعزیز المعروف عزیز طاہر ساکن ریاست نگر ولد جناب محمد عبدالغفور مرحوم کا بعمر 86 سال 5 ڈسمبر بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد محبوبیہ ریاست نگر حیدرآباد مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9347252885 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ عابدہ بانو زوجہ جناب محمد یوسف مرحوم کا 6 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 ڈسمبر بعد نماز ظہر مسجد عرفات میں ادا کی گئی تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 ڈسمبر بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد عرفات میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849291335 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT