Thursday , June 29 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب میر مظہر علی ولد میر محبوب علی مرحوم ساکن یاقوت پورہ کا انتقال ہوگیا ۔ 20 دسمبر کو تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 22 دسمبر مسجد یکخانہ ، اویس پورہ ، یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7207537438 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد۔/20ڈسمبر، ( راست ) حافظ عبدالصمد کی اطلاع کے بموجب سابق امیر جمعیت اہلحدیث ضلع کھمم مقیم یلندو مولوی محمد یعقوب محمدی کا اچانک 20 ڈسمبر بروز منگل ایل بی نگر کے ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم بڑے ہی متقی اور پرہیزگار اور ضلعی جمعیت اہلحدیث کھمم کے ایک عرصہ دراز سے امیر تھے۔ نماز جنازہ 21ڈسمبر بروز چہارشنبہ ان کے مقام یلندو میں بعد نماز ظہر مسجد اہلحدیث یلندو میں ادا کی جائے گی اور قریب کے ہی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9032244482 ، 8341421319 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT