Sunday , April 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب سید مختار الحق ولد جناب سید روح الحق مرحوم کا 23 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 دسمبر بعد نماز فجر دھوبن کی مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان توپ خانہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعد نماز عصر مسجد دھوبن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9642559602 ۔ 9703295481 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد عارف اللہ خاں ولد جناب محمد یوسف اللہ خاں ( نیو بھارت ٹرانسپورٹ سرویس فیل خانہ ) کا 23 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد اعظم جاہی آغا پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین مشیر آباد قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز پیر صبح 9 بجے مرحوم کے مکان آغا پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7396313133 ۔ 9515101566 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد علی کلیمی ریٹائرڈ ڈپٹی چیف انجینئر ( آر اینڈ بی ) کا انتقال 24 دسمبر کو ہوگیا ۔ تدفین 25 دسمبر بعد نماز ظہر احاطہ مسجد رامنتا پور میں ہوگی ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعدنماز عصر مسجد رامنتا پور میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848495323 ۔ 27171005 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT