Sunday , July 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (راست) جناب حاجی محمد عبدالعزیز خاں عرف شکیل ملازم پولیس، دولۃ البحرین ولد جناب محمد عبدالحمید مرحوم کا اتوار 25 ڈسمبر کی صبح انتقال ہوگیا۔ بحرین میں ہی تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل 28 ڈسمبر کو بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ کالاپتھر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9966932296 یا 8019942969 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (راست)  جناب سید جمال الدین حسن مرحوم کی اہلیہ محترمہ اظہرالنساء بدر ساکن گرامر کالونی ٹولی کا 25 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 26 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت آغا محمد حسن قبلہ ابوالعلائی آغاپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین بھی اسی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 27 ڈسمبر کو بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت آغا محمد حسن قبلہ ابوالعلائی آغا پورہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے سیل نمبر 9866587002 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT