Wednesday , October 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ جناب الحاج محمد فضل حق عرف شاہد احمد ولد محمد اختر احمد ( مرحوم ) کا 63سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد گلزار نیو ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد الہی چادر گھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد گلزار میں مقرر ہے۔ محمد عبدالماجد اور محمد عبدالحلیم کے بہنوئی تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8712867818  ، 77924084749  پر ربط کیا جاسکتا ہے۔
٭ جناب الحاج سید منظور احمد مرحوم وظیفہ یاب لائبریرین انجینرئنگ کالج عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کی اہلیہ محترمہ کا انتقال بروز منگل 27ڈسمبر کو ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قطب شاہی نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9885217285 ، 9246844040 پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد اسحاق فاروقی مرحوم کی اہلیہ محترمہ ساجدہ انور ساکن اکبر باغ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ28 ڈسمبر کو بعد نماز فجر معراج مسجد کرما گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔  تفصیلات 9666325744 پر کی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT