Tuesday , September 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔31 ڈسمبر (راست) پارٹنر میڈیا پلس و اسوسی ایٹ ایڈیٹر گواہ جناب شکیل مرزا کے والد جناب شبیر مرزا ولد جناب حسن مرزا کا آج صبح اچانک انتقال ہوگیا۔ وہ 84 برس کے تھے۔ وہ بانی مسجد رضا بیگ نظام آباد، مولوی رضا بیگ کے پوترے تھے۔ نماز جنازہ مسجد اقصیٰ گلشن کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9989190883 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عبدالعلی خاں فرزند حضرت محمد عبدالقادر خانصاحب خسرو کا بروز شنبہ شام 6 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد وزیر علی دودھ باؤلی مقرر ہے۔ تدفین آبائی قبرستان قطبی گوڑہ عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بعد عصر مسجد وزیرعلی دودھ باؤلی بروز سہ شنبہ مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9550231945 یا 9885050451 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT