Saturday , October 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 20 ستمبر (راست) جناب اکبر عبدالحفیظ ولد شیخ عبدالقادر سابق لائبریرین ممتاز کالج و گرین فورڈ انجینئرنگ کالج کا بروز اتوار صبح انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ روز سے علیل تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ زیارت بروز منگل بعد عصر مسجد دلہے خاں نواب میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 040-24571992 ، 9395167233 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT