Sunday , September 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

عادل آباد۔/4جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد ضلع ٹی آر ایس پارٹی نائب صدر مسٹر سراج قادری کی والدہ محترمہ اختری بیگم کا 90 سال کی عمر میں آج حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ تدفین چنچل گوڑہ قبرستان حیدرآباد میں عمل میں آئی۔ جناب ابراہیم قادری مرحوم ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر عادل آباد کی اہلیہ کی مغفرت کیلئے مسٹر سراج قادری نے دعا کی خواہش کی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849460588 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT