انتقال

   


حیدرآباد ۔ جناب مرزا غفور بیگ ولد جناب مرزا احمد علی بیگ مرحوم ملازم محکمہ جیل (Prisons) کا بعمر (82) سال چہارشنبہ /13 جنوری رات 11 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر جامع مسجد بغدادیہ ماما بختاور ہاٹ سنتوش نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت برہنہ شاہ صاحب عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند مرزا خواجہ علی بیگ (عبداللہ) ملازم ایس ۔ زیڈ انٹرپرائزز واقع احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس سے تفصیلات کیلئے فون نمبر : 8919932294 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ حسنت النساء بیگم زوجہ جناب مرزا خلیل بیگ مرحوم بعمر 74 سال ساکن جلال کوچہ شاہ گنج کا 13 جنوری 2021 کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 جنوری بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد پیارو میاں مصری گنج احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989660710 ۔ 8247635328 پر ربط کریں ۔۔